Hamd Aazad Nazam


سنگ
کو سختی گل کونزاکت دی رب نے

جیسی
تھی جس شئے کوضرورت دی رب نے


جوحرا
سے نکل کرصفاتک گئی

سینے
میں دل،دل میں محبت دی رب نے


روشنی
آگ ،ہوا پانی بجلی

ہم
کوبن مانگے ہرنعمت دی رب نے


میری
محنت میں اس کی طاقت شامل    
      

مرے
ہرلقمے میں برکت دی رب نے


حمدکہاں میں ورنہ
حافظ کہہ پاتا

سوچوں اورلبوں کو
جرات دی رب نے

حافظ کرناٹکی

Post a Comment

0 Comments